حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں مذاکرات، بڑے بریک تھرو کا امکان

0

اسلام آباد :  حکومت اور کالعدم جماعت ٹی ایل پی میں مذاکرات جاری ہیں جس کے دوران بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔

کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا معاملہ، حکومتی ٹیم کی آج پریس کانفرنس شیڈول ہے جس میں مذاکرات کی تازہ صورتحال سے عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سےسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر مملکت علی محمدسمیت دیگر ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ مفتی منیب الرحمان کو بھی مذاکراتی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.