Daily Archives

August 30, 2021

لکس سٹائل ایوارڈز نامزدگیوں پر سونیا حسین پھٹ پڑیں

کراچی :  کہ سراب جیسے پراجیکٹس میں سے ایک بھی نامزدگی سامنے نہیں آئی۔ سونیا حسین نے کہا کہ ہم بامعنی مواد کی ضرورت سے متعلق بات کرتے ہیں لیکن جب ایسا مواد تیار کرلیا جاتا ہے تو مشکل سے ہی کبھی اسے تسلیم کیا جاتا ہے یا اسے ایوارڈز کیلئے…

منافق اوردوغلے لوگ معافی کے قابل نہیں : نیلم منیر

لاہور :  اگر کسی کااعتمادحاصل کر کے اسے ٹھیس پہنچائی جائے تویہ اذیت نا قابل برداشت ہوتی ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ بہت سے ایسے لوگ ہیں جن پر میں نے بھی آنکھیں بند کر کے اعتماد کیا لیکن انہوں نے منافقت کی ۔جب کسی کے ساتھ اس طرح…

حسنِ جہاں کردار کے نامزد نہ ہونے پر افسوس نہیں : کبریٰ خان

کراچی  :  کیونکہ عزت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کبریٰ خان نے کہا کہ ‘عزت دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہے ۔کبریٰ خان نے کہا کہ ‘مجھے معلوم ہے کہ میرے مداح بہت اْداس ہیں کہ مجھے یعنی حسنِ جہاں کو ایوارڈز…

سرفراز احمد نے کیپنگ کے بجائے کوکنگ گلوز تھام لیے ، ویڈیو وائرل

لاہور : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کیپنگ کے بجائے کوکنگ گلوز تھام لیے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ نے خوشبخت سرفراز نے شوہر کی ویڈیو شیئر کی جس میں سابق کپتان پاستہ بنانے میں مصروف عمل ہیں۔ واضح رہے…

کورونا سے نبردآزما مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

لاہور :  کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے ٹیم روانگی سے پہلے دونوں بار کووڈ ٹیسٹنگ میں مصاح الحق کا رزلٹ مثبت آیا تھا، جس پر انہیں فوری طور پر الگ کمرے تک محدود کردیا گیا…

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ، تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت

لاہور :   نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ این سی او سی نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں…

طالبان کے اقتدار میں افغان عوام کیلئے پہلا امدادی مشن ، پی آئی اے کا طیارہ مزار شریف پہنچ گیا

مزار شریف  :   قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے مہیا کی گئی ادویات اور دیگر امدادی سامان لے کر افغانستان کے شہر مزار شریف پہنچ گیا ہے۔  یہ اپنی نوعیت کا پہلا عالمی امدادی مشن ہے جو…

افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی نئی تصویر منظر عام پر آ گئی

کابل  :   افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی نئی تصویر منظر عام پر آئی ہے، یہ تصویر صوبہ قندھار کی لائبریری میں لی گئی ہے۔ قبل ازیں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی تصدیق کی تھی کہ امیر طالبان ہیبت اللہ اخون زادہ شروع سے…

امریکا اور اتحادی متفقہ افغان حکومت کو بھی تسلیم نہیں کرینگے : حکمت یار

کابل :  افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ متفقہ حکومت بنالیں تو بھی امریکا اور اتحادی قبول نہیں کریں گے ، 31 اگست کے بعد حکومت کے قیام کے لیے مشاورت ہو گی۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں…

بائیڈن نے کابل دھماکے میں ہلاک ہونیوالے فوجیوں کی میتیں وصول کیں

ڈیلاویئر :  امریکی صدر ڈوور میں واقع ایئربیس میں منعقدہ روائتی فوجی تقریب میں شریک ہوئے ، باقیات کی منتقلی سے قبل ‘جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن فوجیوں کے اہل خانہ سے بھی ملے ۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق کابل میں ہلاک ہونے والے امریکی…