حسنِ جہاں کردار کے نامزد نہ ہونے پر افسوس نہیں : کبریٰ خان

0 32

کراچی  :  کیونکہ عزت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے ۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کبریٰ خان نے کہا کہ ‘عزت دینے والی ذات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ہے ۔کبریٰ خان نے کہا کہ ‘مجھے معلوم ہے کہ میرے مداح بہت اْداس ہیں کہ مجھے یعنی حسنِ جہاں کو ایوارڈز میں نامزد نہیں کیا گیا۔اداکارہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجھے جو پیار، محبت اور سپورٹ دیکھنے کو ملا ہے ، وہ میرے لیے کسی ٹرافی سے کم نہیں ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.