موجودہ حکومت کو معاشی حالت کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا ، مولانا واسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے کہا ہے موجودہ حکومت کو معاشی حالت کو ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا حالات بہت جلد بہتر ہوگاہماری اتحادی حکومت ہے، فیصلوں پر مشاورت جمہوری عمل ہے،…
