Daily Archives

September 28, 2021

افغانستان کے لوگ نئی افغان حکومت کو تسلیم کریں، ملک سکندر ایڈووکیٹ

کوئٹہ :  بلوچستان صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندر خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ افغان قوم اسبات پر مبارک باد کی مستحق ہے کہ اس قوم کے جوان بزرگ مرد وخواتین نے مسلمانوں کے بین الاقوامی دشمن امریکہ اور اس کے حواریوں اور نیٹو کو پہچان…

سابق بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر

لاہور :  سابق قومی بیڈمنٹن چیمپئن تانیہ ملک کو پی سی بی ویمنز کرکٹ کی سربراہ مقرر کردیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ کی سربراہ مقرر ہونے والی تانیہ ملک یکم اکتوبر سے اس عہدے کا چارج سنبھالیں گی، چیف سلیکٹر ویمنز کرکٹ عروج…

اگر کوئی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو پھر بیشک نہ آئے ،وسیم اکرم

لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس بحران کے عالم میں ہم وطنوں کو پاکستان کرکٹ کی حمایت کرنی چاہئے اگرچہ انہیں علم ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ نے اچانک دورے منسوخ کرکے سب کو بری طرح مایوس کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ رمیز راجہ…

اریبہ حبیب نے اپنی صاف سکن کا راز بتا دیا

کراچی :  اریبہ حبیب کا خوبصورتی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ صاف اور نرم ملائم جِلد کے لیے صبح اُٹھ کر شہد میں لیموں کا رس ملا لیں، اب اس میں آدھا چمچ کافی کا بھی شامل کرکے پیسٹ بنا لیں ۔ ‘کافی، لیموں اور…

نہ سیکھنے سے کام کی عمر کم ہو جاتی ہے : روبینہ اشرف

کراچی ( سٹا ف رپورٹر) ان خیالات کا اظہارانہوں نے ایک انٹرویو میں کیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل کے فنکاروں میں کچھ اداکاروں میں اب بھی یہ خواہش موجود ہے لیکن کچھ ایک کان سے سن کے دوسرے سے نکال دیتے ہیں۔لوگوں نے مجھے سکھایا ہے اور اب…

عوام قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے کردار ادا کریں:ماریہ واسطی

لاہور :  پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ وہ قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے اپنا کردار اداکریں اور زیادہ سے زیادہ درخت لگائے جائیں۔ ایک انٹرویو میں ماریہ واسطی نے کہا کہ دنیا میں گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے اس…

چین نے امریکا کی روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیاں مسترد کر دیں

بیجنگ  : چین نے امریکا کی طرف سے روس پر لگائی گئی یکطرفہ پابندیوں کو سختی سے مسترد کر دیا۔ بیجنگ میں وزرات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ چین امریکا کی طرف سے دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کے بہانے یکطرفہ پابندیاں لگانے کو سختی سے مسترد…

فرانس کے صدر کو نوجوان نے انڈادے مارا

پیرس  : صدر میکخوان نے لیون شہر میں ایک ہوٹل میں ہونیوالے تجارتی میلے میں شرکت کی، جہاں ایک نوجوان نے انہیں انڈ ا مار ا جوکہ ان کے کندھے سے لگنے کے بعد بغیر ٹوٹے نیچے گر گیا۔ سکیورٹی عملہ نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد کمرے سے باہر لے گیا۔…

پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے ، منصور احمد خان

کابل : افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘رائٹرز’ کو…