Daily Archives

October 27, 2021

کوئٹہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں کشمیریوں سے ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے طور پر 27اکتوبر کو یوم سیاہ…

کوئٹہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں کشمیریوں سے ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے طور پر 27اکتوبر کو یوم سیاہ منایا جائے گا اور دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالی جائیں گی اور دیگر پروگراموں کا بھی…

گوادر میں چین کے تعاون متعدد منصوبے جاری ہیں ، چینی کمپنی

اسلام آباد : چیئرمین چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی ژانگ باؤژونگ نے کہا ہے کہ چینی اور پاکستانی سرمایہ کاروں کی سرمایہ کاری سے گوادر کے متعدد میگا پراجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گوادر پراجیکٹس…

ملک میں سویلین بالادستی ختم ہوتی جارہی ہے ، پی ڈی ایم بلوچستان

کوئٹہ ، لورالائی : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام کوئٹہ کے علاقہ پشتون آباد میں احتجاجی جلسہ پشتونخوامیپ کے صوبائی نائب صدر عبدالقہار خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جلسے سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر جمال شاہ کاکڑ، جمعیت علماء اسلام کے…

قدوس بزنجو قائد ایوان جان جمالی اسپیکر ہونگے ، صادق سنجرانی

کوئٹہ : میر عبد القدوس بزنجو قائد ایوان اور میر جان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان نامزد کر دئیے گئے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزیر پرویز خٹک ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری صدر بلوچستان عوامی پارٹی سے ظہور بلیدی نے…

قوم پرست سیاست کمزور ہونے سے شناخت و وجود کو خطرات لاحق ہوتے ہیں ، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کلی عالمو میں شمولیتی تقریب منعقد ہوا۔تقریب میں حاجی گل حسن لانگو نے بی این پی مینگل سے مستعفیٰ ہوکر نیشنل پارٹی میں نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی قیادت میں نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار…

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں کامیابی، آصف علی نے راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور:  نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے آصف علی نے اپنی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ رپورٹ کے مطابق آصف علی نے پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، ان کو بیٹنگ کے دوران بال سر پر لگا جس پر انہیں خاصی چوٹ آئی اس…

نعمان نیاز کی شعیب اختر سے جھڑپ ، انتظامیہ نےواقعے کانوٹس لےلیا

اسلام آباد : شعیب اختر کی جانب سے بولرحارث رؤف کی تعریف پر سرکاری ٹی وی کے میزبان نعمان نیاز سیخ پا ہو گئے، شو کے دوران ہی شعیب اختر کو جانے کا کہہ دیا، نعمان نیاز کے معذرت نہ کرنے پر شعیب اختر لائیو شو کے دوران اٹھ کر چلے گئے، پینل سے…

نیشنل انڈر19چیمپئن شپ:سینٹرل پنجاب بلیوز کی شاندار کامیابی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ پر سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے میں علی اسفند کا کردار نمایاں رہا جنہوں نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں سمیت سات شکار کئے جس کے بعد ان کی ٹیم نے 62 رنز کا ہدف پانچ وکٹیں کھو کر حاصل…

انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت،چار چاند لگادئیے

روم ( شوبز ڈیسک ) اس موقع پر ان کی نئی فلم ’’ایٹرنلز ‘‘کا پریمیئر بھی ہوا۔اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی موجود تھیں۔16ویں روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔انجلینا…

علی ظفر کا پہلا پشتوگانامسلسل ایک ماہ سے پہلے نمبر پر موجود

لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ جب ہم اس گانے کی شوٹنگ کیلئے ڈانس کر رہے تھے تو کون جانتا تھا کہ یہ پورے ایک مہینے تک پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرتا رہے گا۔میں اس گانے کی کامیابی پر بے حد خوش اورمداحوں کا…