نیشنل انڈر19چیمپئن شپ:سینٹرل پنجاب بلیوز کی شاندار کامیابی

0

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) اسلام آباد کے شالیمار کرکٹ گراؤنڈ پر سینٹرل پنجاب کو کامیابی دلانے میں علی اسفند کا کردار نمایاں رہا جنہوں نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں سمیت سات شکار کئے جس کے بعد ان کی ٹیم نے 62 رنز کا ہدف پانچ وکٹیں کھو کر حاصل کرلیا۔ گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم پر سدرن پنجاب وائٹس اور خیبر پختونخوا وائٹس، کنٹری کلب،مریدکے میں سندھ وائٹس اور ناردرن وائٹس، اسلام آباد کے نیشنل گراؤنڈ پر ناردرن بلیوز اور سندھ بلیوز جبکہ راولپنڈی کے شعیب اختر اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا بلیوز اور سدرن پنجاب بلیوز کا میچ بلانتیجہ ختم ہو گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.