انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت،چار چاند لگادئیے
روم ( شوبز ڈیسک ) اس موقع پر ان کی نئی فلم ’’ایٹرنلز ‘‘کا پریمیئر بھی ہوا۔اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی موجود تھیں۔16ویں روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔انجلینا کی نئی فلم 5نومبر کو ریلیز کی جائے گی َ