علی ظفر کا پہلا پشتوگانامسلسل ایک ماہ سے پہلے نمبر پر موجود
لاہور ( شوبزڈیسک ) انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ جب ہم اس گانے کی شوٹنگ کیلئے ڈانس کر رہے تھے تو کون جانتا تھا کہ یہ پورے ایک مہینے تک پہلے نمبر پر ٹرینڈ کرتا رہے گا۔میں اس گانے کی کامیابی پر بے حد خوش اورمداحوں کا شکر گزار ہوں۔