پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں آئندہ ماہ عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان میں جولائی میں کورونا کی چوتھی لہر آسکتی ہے۔اسد عمر…
