Daily Archives

February 25, 2022

سینئر سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے ۔

بلوچستان کے سینئر سیاستدان ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ پنجاب میں ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 76 برس تھی، ان کے بیٹے چنگیز چلغری نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر عبدالحئی لاہور سے بہاولپور جارہے تھے کہ راستے میں ان کی…

پاک افغان سرحد پر ہائی الرٹ کردی گئی ہیں، جب کہ باب دوستی بھی دوسرے روز بند ہے۔

پاک افغان سرحد پر گزشتہ روز فائرنگ کے تبادلے کے  بعد باب دوستی کو بند کردیا گیا تھا جو آج دوسرے روز بھی بند رہا، باڈر پر درپیش مسائل کی حل کے لیے فلیگ میٹینگ ہوئی تھی،  جو بے نتیجہ اختتام پزیر ہوگئی تھی۔ سیکیورٹی حکام نے  بتایا کہ…

روس یوکرین پر حملے فوری بند کرے‘ ملالہ یوسف زئی

لندن  نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملے فوری بند کرے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ملالہ نے کہا کہ تاریخ بتاتی ہے جنگیں ناقابلِ تلافی اور ناقابلِ تصور نقصان کا باعث بنتی ہیں۔ لوگوں کو کسی بھی چیز سے…

روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے‘ ایرانی وزیر خارجہ

تہران  ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ بحران یوکرین کے بارے میں اپنے تازہ ٹوئٹ میں وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ وہ جنگ کو کسی بھی مسئلے کا حل…

برطانوی وزیر خارجہ نے روسی سفیر کو اپنے دفتر سے نکال دیا

لندن برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے روسی سفیر آندرے کلین کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے بعد انہیں دفتر سے نکال دیا۔برطانوی “اسکائی نیوز” نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ روسی سفیر نے ٹیرس سے ان کے دفتر میں صرف دس منٹ کی ملاقات کی۔…

شام میں جنگ ختم ہو گئی‘بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں‘ اسرائیلی حکام کا اعتراف

تل ابیب  اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔ ایسنا کی رپورٹ کے مطابق شام پرعالمی جنگ کے 11 سال مکمل ہونے کے موقع پر عبری زبان کے اخبار ارتص کے عسکری مسائل کے مبصر…

پریانکا سے مشابہہ قرارد یئے جانے پر ژالے کے مداح بھڑک اٹھے

لاہور  معروف اداکارہ ژالے سرحدی کوبالی ووڈ اداکارہ سے مشابہہ قرار دیئے جانے پر ژالے کے مداح بھڑک اٹھے‘ ایسا کہنے والے کو کھری کھری سنا دیں۔ حال ہی میں ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں سے بات چیت کرنے کے ایک…

نیازی ہوں پر عقل سے عاری نہیں‘ سدرہ نیازی

کراچی  اداکارہ سدرہ نیازی آئندہ انتخابات میں عمران خان کو ووٹ ڈالنے سے متعلق تذبذب کا شکار ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں ملکی حالات، آئندہ الیکشن سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نیازی ہوں مگر عقل سے عاری نہیں۔…

دورہ پاکستان،آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ کیلئے حکمت عملی تیار کرلی

سڈنی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 4مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں اسپنرز کے لیے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے میچ کی حکمت عملی تیار کرلی ہے جس کے تحت…

پشاور زلمی کے ایونٹ سے باہر ہونے پر وہاب ریاض اسٹیڈیم میں روپڑے

لاہور پاکستان سپر لیگ 7کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست پر زلمی کپتان وہاب ریاض رو پڑے۔ اسلام آباد سے شکست کے بعد پشاور زلمی کے ایونٹ سے باہر ہونے پر ٹیم کے کپتان وہاب ریاض…