فضل الرحمٰن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار
اسلام آباد : مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کا الائنس تیار کرلیا گیا ،جے یوآئی، اے این پی، پی کے میپ، قومی وطن پارٹی، نیشنل پارٹی نئے اپوزیشن اتحاد کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق حکومت سے علیحدہ ہونے والی جماعت بی این پی…
