Daily Archives

September 22, 2021

گرنے کے بعد خود کو مضبوط بنائیں کہ کھڑا ہو سکیں : شلپا

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) ٹوئٹر پر ایک حوصلہ افزا پیغام میں شلپا نے لکھا کہ زندگی میں بارہا ایسے لمحات آتے ہیں جو آپ کو زمین کے اندر دھکیل دیتے ہیں، اس طرح کے اوقات میں میرا یقین ہے کہ اگر آپ سات بار گرتے ہیں تو اپنے آپ کو اتنا مضبوط بنائیں کہ…

بھارتی اداکارہ تیزاب حملے میں بال بال بچ گئیں

ممبئی ( شوبز ڈیسک ) میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پر یہ حملہ ممبئی میں اس وقت ہوا جب وہ میڈیکل سٹور سے کچھ دوا خرید کر واپس گھر جارہی تھیں۔پائل گھوش کا کہنا ہے کہ وہ اپنے گھر آرہی تھیں تو کچھ راہزنوں نے ان پر حملہ کرکے ان سے ان کی قیمتی چیزیں…

ماہرہ گھریلو،جنسی تشدد کیخلاف عالمی مہم کا حصہ بن گئیں

کراچی ( شوبز ڈیسک ) اداکارہ ماہرہ خان گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف ‘کامن ویلتھ’ کی مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ میں گھریلو تشدد اور جنسی حملوں کے خلاف عالمی مہم میں سب کو شرکت کی…

بھارتی وزیراعظم مودی تین روزہ دورے پرامریکا روانہ، بائیڈن سے ملاقات کریں گے

واشنٹگن  : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا ہے ان کا دورہ امریکا، امریکا کے ساتھ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے، اسٹریٹجک شراکت داروں، جاپان اور آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات…

کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت، مظلوم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں : اردوان

نیویارک  : ترک صدر نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں 75 برس سے جاری ظلم ختم کرنے کی ضرورت ہے، مظلوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر…

جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری، اردوان اور شیخ تمیم کا افغانستان سے تعاون پر زور

نیویارک  : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری ہے۔ ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد التھانی نے کہا کہ عالمی رہنما طالبان کے ساتھ رابطے کریں۔امریکی صدر نے…

کینیڈا:جسٹن ٹروڈو مسلسل تیسری بار وزیر اعظم ، واضح اکثریت نہ ملی

اوٹاوا :  جسٹن ٹروڈو سخت مقابلے کے بعد قدامت پسند اُمیدوار کو شکست دے کر تیسری مرتبہ کینیڈا کے وزیر اعظم بن گئے ، ان کی لبرل پارٹی واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ ماضی کے برعکس اس دفعہ انہیں سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑا۔ووٹوں کی گنتی…

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، دو نوں پائلٹ ہلاک

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں پتنی ٹاپ کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر گر کر تباہ ہوگیا جس…

چین کا کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے کوئلے سے توانائی کے حصول کے منصوبے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے بعد انسانی ترقی کے لیے نئے مواقع تلاش کرنا ہوں…