Daily Archives

September 22, 2021

طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق عمران خان کا بیان خوش آئند ہے : بلاول

اسلام آباد  :  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں جو کہا یہ خوش آئند ہے۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پراتفاق…

پڑوسی ممالک کو دیکھ کر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرینگے : وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، باضابطہ تسلیم کرنے سے متعلق پڑوسی ممالک کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرینگے۔ بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

کورونا کے وار برقرار، چوتھی لہر مزید 47 جانیں لے گئی، 2333 نئے مریض

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 47 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 374 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 30 ہزار 238 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

ڈگری نعم البدل نہیں لیکن ہم اپنے عظیم لوگوں کی قربانیوں کی قدر کرتے ہیں ، گورنر بلوچستان

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے رواں سال سرینا ہوٹل بم دھماکے میں شہید ہونے والے پی ایچ ڈی اسکالر ایمل خان کاسی کو اعزازی پی ایچ ڈی ڈگری سے نواز دیا، بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار بعد از شہادت پہلی اعزازی ڈگری شہید ایمل خان کاسی کو دی گئی ہے،…

صوبائی حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا ، وزیر اعلیٰ بلو…

کوئٹہ  : وزیر اعلیٰ بلو چستان جام کما ل خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ناصرف صوبے کی ضروریات کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہی ہے بلکہ ایسے منصوبے بنائے ہیں کہ جن سے آنے والی نسلوں کو فائدہ پہنچے گا۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں…

اپوزیشن سے جام کمال کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ  : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ اپوزیشن سے جام کمال کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ،پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے شہ سرخیوں میں رہنے کیلئے تحریک عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا ہے ،بلوچستان میں پی ڈی ایم جماعتیں خود ماضی…

بلوچستان میں ٹی بی کے تیس فیصد کیسز بعد از تشخیص ریکارڈ سے غائب ہو جاتے ہیں ، ربابہ بلیدی

کوئٹہ  :  پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹی بی کے تیس فیصد پازیٹیو کیس بعد از تشخیص مختلف وجوہات کی بنا پر علاج معالجے کی دسترس اور ٹریکنگ ریکارڈ  سے غائب ہوجاتے ہیں کثیر الجہتی اقدامات کے تحت ٹی بی،…

مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ بلوچستان عوامی پارٹی ملکر کریگی: عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ  : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا وہ بلوچستان عوامی پارٹی ملکر کریگی بعض معاملات پر میڈیا پر بات نہیں کرنا چاہتا اسمبلی کے ملازمین کے جائز مسائل کو حل کیا ہے ہمارے لئے عوام…

فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ، انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس صفر سے پچھاڑ دیا

لندن  : فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں انگلینڈ نے لکسمبرگ کو دس کے مقابلے میں صفر گولز سے شکست دے دی۔ فٹبال ویمن ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں گول گول کی گونج پڑ گئی، انگلینڈ کی خاتون فٹبالرز وائٹ، برائٹ اور گرین وُڈ نے شاندار…

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کے ٹائٹل پر چیلنجرز کا قبضہ

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) چیلنجرز نے پلیئر آف دی میچ جویریہ خان کے 87 اور فریحہ محمود کے 34 رنز کی بدولت آٹھ وکٹوں پر 210 رنز بنائے ،صائمہ ملک دو وکٹیں لے سکیں۔ جواب میں بلاسٹرز عمیمہ سہیل 38،گل فیروزہ 34 اور سدرہ نواز کے 30رنز کے باوجود 142…