ہرنائی ،ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ
ہرنائی : پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم ضلع ہرنائی کے زیر اہتمام ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا جہاں پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی میں…
