روس کا برسلز میں مشن معطل کرنیکا اعلان، ماسکو میں نیٹو دفاتر بند

0

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ماسکو میں رپورٹروں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو کے مختلف اقدامات سے مشترکہ کام کیلئے ضروری بنیادی شرائط باقی نہیں رہیں۔ اس لئے ماسکو اپنے برسلز مشن کے کام کو یکم نومبر سے معطل کر رہا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.