ایسوسی ایشنز ٹورنامنٹ : معاذ خان اور نثار احمد کی عمدہ بالنگ
کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) دن کے اختتام تک خیبرپختونخوا نے کسی نقصان کے بغیر 27 رنز بنائے۔لاہور کے ایل سی سی گراؤنڈ پر نثار احمد کی پانچ اور محمد علی کی چار وکٹوں نے سدرن پنجاب کو 88 پر سمیٹ دیا۔ سینٹرل پنجاب نے دن کے خاتمے تک چار وکٹوں پر 164 رنز بنا ڈالے ۔فیصل آباد میں بلوچستان کو سندھ کیخلاف 147 رنز بنانے کا موقع مل سکا۔سندھ نے صائم ایوب کے 71 اور فراز علی کے 49 ناٹ آؤٹ کی مدد سے دو وکٹوں پر 126 رنز بنا لئے ۔