مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کا ظلم نارک سکا ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
شوپیاں: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نا رک سکا، قابض فوج نے ضلع شوپیاں میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں کے ایک گاؤں کو حصار میں لے کر نوجوانوں کو شہید کیا۔ علاقے…
