Daily Archives

June 16, 2022

بلوچستان کا 620 ارب روپے سے زائد تخمینہ کا بجٹ ، اجلاس 20 جون کو طلب

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل۔ بجٹ اجلاس اب 20 جون کو ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق قائمقا م گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس کی تاریخ پر نظرثانی کرتے ہوئے اجلاس…

وزیر اعظم نے آئل ٹینکرڈرائیور کو تمغۂ شجاعت کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے آئل ٹینکرڈرائیور فیصل بلوچ کو تمغۂ شجاعت کیلئے نامزد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکرڈرائیور شیر احمد عرف فیصل بلوچ کو داد شجاعت دینے کے لیے…

احسن خان کا چائے کی پیالیاں کم کرنے سے انکار

اداکار و میزبان احسن خان نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کا مشورہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ ایک جانب حکومت کفایت شعاری کا درس دے رہی ہے تو دوسری جانب عوام سمیت فنکار بھی اِن مشوروں سے نالاں نظر آ رہے ہیں۔ کفایت شعاری سے متعلق…

‘سانس مفت ہے،اس پر بھی کوئی ٹیکس ہوجائے تو مزہ آجائے’، فہد شیخ کا وزیراعظم پر طنز

لاہور : اداکار فہد شیخ نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ردعمل کا اظہار کیا  ہے۔ اداکار نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وزیراعظم شہباز شریف کے لیےخصوصی اسٹوری پوسٹ کی اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔…

انگلش بلےباز نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا

لندن: انگلش بلےباز جونی بیرسٹو نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان شاہد آفریدی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق انگلش بلےباز جونی بیرسٹو نے ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو…

بابر اعظم کو آئی سی سی کی جانب سے خصوصی کیپس موصول

لاہور : قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی کی جانب سے خصوصی کیپس موصول ہوگئیں۔ خیال رہے کہ بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر میں شامل کیا گیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کیپس ملنے…

مالٹا فیٹف گرے لسٹ سے خارج، میڈیا کا دعویٰ

یورپی ملک مالٹا کے میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ مالٹا کو فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے خارج کر دیا گیا ہے۔  تاہم مالٹا کے وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے ایف اے ٹی ایف کے باضابطہ اعلان سے قبل ملک کو گرے لسٹ سے نکالے جانے کی خبروں کی تصدیق یا تردید…

توہین آمیز بیانات: بنگلادیش میں ہزاروں افراد کا بھارتی سفارتخانے تک احتجاجی مارچ

بھارت میں توہین آمیز بیانات پر بنگلادیش میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی 10 ہزار کے قریب مسلمانوں نے توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج کیا۔  خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ڈھاکا کی سب سے بڑی مسجد کے سامنے سے بھارتی سفارت خانے تک مارچ کیا…

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے متنازع نظام کیخلاف مظاہرے پھوٹ پڑے

بھارت میں فوجی بھرتیوں کے نئے متنازع نظام کے خلاف مظاہرے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے حکمراں جماعت بی جے پی کے دفتر کو نذر آتش کردیا ۔جلاؤگھیراؤ کے دوران بس اور نجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ مقامی پولیس کے مطابق پرتشدد واقعات کے دوران مظاہرین ننے…

بھارتی فوج میں عارضی شمولیت کی سکیم ، عوام سراپا احتجاج ، پرتشدد مظاہرے

اترپردیش : بھارتی فوج میں عارضی شمولیت کی سکیم متعارف کروائے جانے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے، متعدد شہروں میں پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آگئے، بہار میں ٹرین کو آگ لگا دی گئی جبکہ یو پی میں بھی بس کے شیشے توڑ دئیے گئے۔ بھارتی فوج میں…