Daily Archives

August 14, 2020

گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب

کوئٹہ; 14  اگست یوم پاکستان کے حوالے سے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں پرچم کشائی کی سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی. اس موقعہ پر گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے قومی پرچم لہرایا اور قومي ترانه پڑھنے کے بعد تمام حاضرین نے ملک و قوم کی…

بلوچستان ہائیکورٹ کی دودھ فی لیٹر 100روپے فروخت کرنیکی ہدایت

جب تک سرکاری سطح پر نیا نرخنامہ جاری نہیں کیا جاتا 27مارچ2020کے نرخنامے پر عمل کیا جائے‘چیف جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ جب تک سیکرٹری انڈسٹریز کی جانب سے دودھ کی قیمتوں کا تعین نہیں ہو تا ڈیری فارمز ایسوسی…

بلوچستان، گیس پائپ لائنوں کی مرمت کا کام مکمل

بولان کےعلاقے میں متاثرہ گیس پائپ لائنوں کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے چاروں اضلاع کو سات روز بعد گیس سپلائی مکمل بحال کردی گئی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق بولان کےعلاقے بی بی نانی میں سیلاب سے متاثرہ گیس پائپ…

ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے 74 ویں جشن آزادی پر پاکستانی قوم کے نام مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستانیوں کے پسندیدہ ملی نغمے ‘دل دل پاکستان جان جان پاکستان ‘ کے بول لکھے اور پاکستانی…

شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان سمیت دیگر ریاستوں کے پرچم بھی لہرادیے

 کراچی: شاہد آفریدی نے گھر پر پاکستان کے پرچم کے ساتھ ساتھ کشمیر، فلسطین اور ترکی کے قومی پرچم بھی لہرادیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے جشن آزادی منانے کا اہتمام کر لیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے گھر پر قومی پرچم لہرا…

صدر ٹرمپ کے بالوں کا خاص خیال رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کی دلچسپ حرکات اکثر سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں تاہم حال ہی میں امریکی حکومت نے صدر ٹرمپ کے بالوں کا خیال رکھنے کے لیے انوکھا فیصلہ کیا ہے جس میں نہانے کے لیے پانی کا استعمال بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ رپورٹ…

چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع

افغانستان کی حکومت نے اپنی قید میں موجود آخری 400 طالبان جنگجوؤں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے جس کے بعد ایک طویل عرصے سے تعطل کے شکار بین الافغان امن مذاکرات کی راہ میں موجود بڑی رکاوٹ دور ہوتی نظر آ رہی ہے۔ حکام کے مطابق جمعرات…

رہائی پانیوالے طالبان قیدی دنیا کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں:اشرف غنی

کابل ; امریکی تھنک ٹینک کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاافغانستان میں امن کی خواہش پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے مگر اس کی قیمت پر نہیں ،ہم نے اس کی بڑی قیمت ادا کر دی ہے ، جس کا مطلب ہے امن کے نتائج بھی ہوں گے ۔انہوں نے کہا…

امارات، اسرائیل میں تاریخی امن معاہدہ

واشنگٹن ،غزہ; امریکی صدر ٹرمپ کی معاونت سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک نے جلد معمول کے سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق کر لیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق دوطرفہ معاہدے کے تحت اسرائیل نے…