Daily Archives

May 12, 2022

وفاقی و صوبائی حکومتیں لوگوں کو پانی و صحت کی سہولیات دیں : نواب محمد اسلم رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان و چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں، تیل و گیس کمپنیاں ڈیرہ بگٹی و خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو پانی و صحت کی سہولیات دیں۔ عمران خان وفاقی حکومت کو خود کی…

فہد مصطفی کا جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

لاہور : اداکار و میزبان فہد مصطفی نے بہت جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ فہد مصطفی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ اچھے وقت میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دوں، بہت سارے پچھتاوے ہیں، میں نے بہت سارے کام نہیں کرنے تھے لیکن…

اداکارہ ریما خان کا کینسر کے مریض بچوں کی دلجوئی کیلئے انوکھا انداز

کراچی : امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے مختصر دورے پر پاکستان آئیں ہوئی ماضی کی نامور اداکارہ ریما خان نے کراچی کے انڈس اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں کے وارڈز کا دورہ کیا اور موذی مرض میں مبتلا بچوں میں گھل مل گئیں۔ پاکستان کی فلم…

ویرات کوہلی ہمارا ہے : محمد رضوان

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں تو ہم ملک وقوم کیلئے کھیلتے ہیں لیکن باہر ہم سب ایک خاندان کی طرح ہیں۔ اگر میں کہوں کہ ہمارا ویرات کوہلی اور ہمارا پجارا تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا۔ اپنے ایک…

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاور ہٹرزکی کمی، سپنرز کا بھی فقدان

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈ وکٹ کیپر وسیم باری کو ٹونٹی 20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم میں پاور ہٹرز کی کمی کھٹکنے لگی اور سپنرز کا فقدان نظر آنے لگا۔ ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی سرزمین پرپاکستان کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ مشکلات درپیش…

سوئیڈن اور فن لینڈ پر حملہ ہوا تو برطانیہ مدد کرے گا معاہدہ طے پاگیا

ہیلسنکی : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کے لیے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو برطانیہ ان کی مدد کرے گا۔…

دنیا کا سب سے بڑا سفید ہیرا 4 ارب سے زائد پاکستانی روپے میں فروخت

دنیا کاسب سے بڑا سفید ہیرا ’دی راک‘ 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر (4 ارب سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گالف کی گیند سے بڑا ناشپاتی کی شکل کا 228 قیراط کا ہیرا جنیوا میں نیلام کیا گیا، دی راک اب تک فروخت کیا جانے…

کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں آگ بھڑک اٹھی ، 20 گھر جل کر خاکستر

واشنگٹن : جنوبی کیلی فورنیا کے ساحلی علاقے میں لگنے والی آگ نے 20 گھروں کو جلا کر خاکستر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خشک اور تیز ہوا کی وجہ سے آگ کی شدت میں اضافہ ہوا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دو سو ایکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے…

شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف

پیانگ یانگ : شمالی کوریا میں پہلی بار کورونا وائرس رپورٹ ہونے کا اعتراف کر لیا گیا۔ شمالی کورین حکام نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ میں اومی کرون کے سب ویرینٹ بی اے ٹو کی تشخیص ہوئی ہے۔ کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق خطرناک…

اٹلی میں ٹریفک حادثہ : چار پاکستانی نوجوان جاں بحق

میلان  : اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق چاروں پاکستانی اپنے روزگار پر جارہے تھے. میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا ۔ ٹریفک…