شوبز

فہد مصطفی کا جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

لاہور : اداکار و میزبان فہد مصطفی نے بہت جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

فہد مصطفی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ اچھے وقت میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دوں، بہت سارے پچھتاوے ہیں، میں نے بہت سارے کام نہیں کرنے تھے لیکن کر لئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری کو نظر لگ گئی، ٹی وی ڈراموں کے ناظرین بہت زیادہ ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button