بلوچستان

حب ، کسٹم کی کارروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد ، ملزمان گرفتار

حب : ماڈل کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں مشترکہ کاروائی غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ برآمد ۔ لسبیلہ ساحلی علاقے وندر ڈام کے کھلے سمندر میں کشتی سے 4 ہزار 600 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد ، کاروائی میں پانچ اسمگلر گرفتار کرلیے ، اسمگلرز شراب بیرونی ملک سے پاکستان اسمگلنگ کررہے تھے ، برآمد شراب کی مالیت کروڑوں روپوں میں بتائی جاتی ہے کسٹم گوادر اور پاکستان نیوی نے بروقت کاروائی کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button