وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے الیکشن میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کر دیا
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیلی میکنانی نے صدارتی انتخابات میں سنگین بدعنوانیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں فراڈ کیا گیا، مخالفین رزلٹ پر اثر انداز ہوئے۔
ٹرمپ اور ان کے حامیوں کی جانب سے امریکی صدارتی الیکشن کے…
