وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارٹی رہنماؤں کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا…
