اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارٹی رہنماؤں کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا خدمت کے سفر کے سامنے انتشار کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے عام آدمی کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button