• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

سپریم کورٹ نے پشاور یونیورسٹی کے 300 کنٹڑیکٹ ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

web desk by web desk
August 5, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
سپریم کورٹ نے  پشاور یونیورسٹی کے 300 کنٹڑیکٹ ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے  درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی

لاہور:سپریم کورٹ نے پشاوریونیورسٹی ملازمین کی اپیل سماعت کیلئے منظور کر لی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کنٹریکٹ میں کی گئی بھرتیاں ہی مستقل کریں، کسی کو نوکری سے فارغ نہیں کر سکتے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کوچیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پشاوریونیورسٹی ملازمین کی مستقلی سے متعلق اپیل پرسماعت کی، بینچ نے 300لوگوں کی مستقلی، قانون، بجٹ پوسٹ اور تشہیر سے متعلق سوالات کیے، یونیورسٹی کے وکیل نے بتایا کہ کچھ پوسٹوں پر تشہیر کی تھی اور کچھ یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے ذریعے بھرتی ہوئے تھے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قانون کے مطابق تین سال سے کنٹریکٹ ملازمت کرنے والے کو مستقل کیا جا سکتا ہے، کنٹریکٹ میں کی گئی بھرتیاں ہی مستقل کریں۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے نئی بھرتیوں کی وجہ پوچھتے ہوئیاستفسار کیا کہ موجود ملازمین کو مستقل کرنے میں کونسی پریشانی ہے، کوئی دوسرا ایشو نہیں تو انہیں ہی مستقل کریں ،عدالت نے اپیل سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Previous Post

بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار ،مشکل گھڑی میں لبنانی بھائیوں کے ساتھ ہیں،وزیر اعظم عمران خان

Next Post

اقوام متحدہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے بھارتی فوج کا انخلا کرا کے استصواب رائے منعقد کرائے، شہباز شریف

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.