Daily Archives

September 4, 2022

سیلابی ریلے مزید 26 انسانی جانیں نگل گئے

ملک بھر میں سیلاب نے 12 بچوں سمیت مزید 26 انسانی جانیں نگل لیں۔ نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر نے قیام کے پہلے روز ہی کام کا آغاز کرتے ہوئے سیلاب کی تباہ کاریوں کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ نیشنل فلڈ ریسپانس…

ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے مستثنیٰ،نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پر عمل شروع…

کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹروں کی آمد

کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹرکی 150 سے 160 روپےفی کلو میں فروخت جاری ہے۔ حالیہ بارشوں کے باعث ملک میں زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے، آلو ، پیاز اور ٹماٹر کی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 500…

ملک سیلاب میں اور عمران خان اپنی“میں“ میں پھنسے ہیں،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم سیلاب میں جب کہ عمران خان اپنی میں، میں پھنسے ہیں۔ عمران خان نے اپنی بد عنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے تحریکِ فساد شروع کی۔ مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خطاب پر سخت رد…

موبائل فون کمپنیز نے اسٹیٹ بینک سے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت مانگ لی

موبائل فون کمپنیزنے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت کیلئےاسٹیٹ بینک کوخط لکھ دیا۔ ملک میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے جہاں لاکھوں لوگوں کے بے گھر اور ہزاروں افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیا، وہیں نجی اور سرکاری…

پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان

آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کواس سال ضرورت سے2 ارب 57 کروڑڈالراضافی بیرونی قرض ملنےکا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں سال ضرورت سے بھی…

فلم ’لائیگر‘ کی ناکامی پر اداکار ڈیوراکُنڈا نے فلمسازوں کو 6 کروڑ دینے کا اعلان کردیا

ممبئی: بھارتی اداکار ڈیورا کُنڈا نے ’لائیگر‘ کی ناکامی پر 6 کروڑ روپے سے زائد رقم فلم سازوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ ’لائیگر‘ فلم سازوں کی توقعات کے مطابق باکس آفس پر نتائج دینے میں ناکام رہی، جس کے باعث…

ایشیاکپ: سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا

 دبئی: ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ پاکستان کو ایشیاکپ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جہاں پانڈیا جارحانہ…

پاک بھارت میچ؛ حسنین یا حسن علی میں کس کو موقع ملے گا؟

 دبئی: پاکستان ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں آج بھارت کیخلاف کھیلے گا، مگر شاہنواز دھانی کی انجری کے سبب قومی ٹیم میں آج حسن علی یا محمد حسنین کو موقع ملنے کا امکان ہے۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم آج بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل…

ٹرمپ نے امریکی صدر کو دشمن قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے 8 اگست کے چھاپے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…