Daily Archives

September 30, 2022

سپریم کورٹ میں ججز کی فوری تعیناتی کی جائے، جسٹس قاضی فائز کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا مقدمات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے جانے والے خط میں کہا…

کوہلو کی دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دھماکے کے نتیجے ایک شخص جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو کے ایم ایس اصغر مری نے کہا کہ کوہلو دھماکے میں ہمارے پاس 21 زخمیوں کو لایا گیا جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے…

پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…

افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 طلبا جاں بحق

 افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبا کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ…

جے یو آئی نے بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ کو شریعت کورٹ میں چیلنج کردیا

حکومت کی اتحادی جماعت جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ کو شریعت کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جے یو آئی نے دائر درخواست میں استدعا کی کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ خلاف شریعت قرار دیا جائے، قرآن و سنت کیخلاف ملک میں کوئی…

نور مقدم سے موازنے پر متھیرا کی طوبیٰ انور پر سخت تنقید

کراچی: پاکستان کی معروف میزبان و ماڈل متھیرا اور اداکارہ طوبیٰ انور کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو ایک انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے خواتین پر تشدد کے بارے میں بات کرتے ہوئے…

دنیا کی سب سے بڑی اسکرین پر شاہ رخ خان کی تشہیری وڈیو

 دبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان ایک تشہیری ویڈیو میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر نظر آئے۔ برج خلیفہ کے سامنے ڈانسنگ فاؤنٹین پر اداکار کی مشہور فلم’اوم شانتی اوم‘ کا ٹائٹل سانگ بھی بجایا گیا۔ برج خلیفہ کے اس منظر کی ویڈیوز تھوڑی…

انگلینڈ نے چھٹے ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کو باآسانی شکست دے دی

 لاہور: انگلینڈ کی ٹیم نے فل سالٹ کی 88 رنز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو  چھٹے ٹی ٹوینٹی میں 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز تین، تین سے برابر کردی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 میچز کی سیریز کا چھٹا میچ لاہور کے…

انٹرنیشنل ٹی 20 میچز بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

 لاہور: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، بابر اعظم انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں  3 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے کیرئر کے چھیاسی…

یوکرینی شہروں کے الحاق پر امریکا نے روس پر پابندیاں مزید سخت کردیں

  واشنگٹن: صدر پوٹن نے یوکرین کے شہروں کھیرسن، زپوریزہیا، ڈونیٹسک اور لوہانسک اپنا حصہ قرار دیدیا جس پر امریکا نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے روس پر پابندیاں مزید سخت کردیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند…