پاک فضائیہ کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن جاری
پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے، جہاں ائیر فورس کی ایمرجنسی رسپانس ٹٰیموں نے ضرورت مند خاندانوں میں کھانا اور ضرورت کی دیگر اشیا تقسیم کیں۔
پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب…
