Daily Archives

September 18, 2022

فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہے، عمران خان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہے، پُرامن انتخابات کے ذریعے انقلاب کا راستہ فراہم کیا جائے۔  چئیرمین تحریک انصاف کی پنجاب کابینہ کے اراکین سے…

پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا ہے، شیخ رشید

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کے تمام…

کوشش ہےسیلاب متاثرین کی بحالی کاعمل جلد مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم کی لندن میں گفتگو

 لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے70ارب روپے مختص کیے ہیں اور کوشش ہےسیلاب متاثرین کی بحالی کاعمل جلد مکمل  کیا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام بھی سیلاب متاثرین کیلیےعطیات فراہم…

کے ایم سی ٹیکس وصولی پر شہریوں نے کے الیکڑک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا

 کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کا متنازعہ میونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، شہریوں نے کچرا کے الیکڑک کی گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا۔ کے الیکڑک کے شکایتی مرکز 118 پر کچرا نا اٹھانے کی شکایت…

پڑھائی کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی

 کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی…

نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مبینہ ماسٹر مائنڈ سکیش چندر شیکھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں۔ اداکارہ کی ٹیم کے مطابق…

بھارتی ادکارہ نیشی سنگھ 50 برس کی عمر میں چل بسیں

 ممبئی: بالی ووڈ کی ڈراما ادکارہ نیشی سنگھ 50 برس کی عمر میں چل بسیں۔ وہ کئی برسوں سے شدید بیمار تھیں اور جسمانی طور پر مفلوج تھیں، بیماری کے آخری حملے نے شدید متاثر کیا۔ نشی سنگھ نے ٹی وی کے مشہور ڈراموں عشق باز، قبول ہے اور تینالی…

ہماری ٹیم کو ہرگز بی ٹیم قرار نہیں دیا جاسکتا، انگلش کپتان معین علی

 کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ پاکستان کے دورے پر آئی ہماری ٹیم کو ہرگز بی ٹیم قرار نہیں دیا جا سکتا، اسکواڈ میں شامل نئے کھلاڑیوں کو خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ پریس…

گزشتہ سال ملک کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا، حفیظ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک کو گزشتہ سال ہی ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا تھا۔  محمد حفیظ نے کہا تھا کہ شعیب ملک نے 21، 22 سال پاکستان کی بہترین خدمت کی، اتنے طویل عرصے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنا اور ملک کی…

بھارتی یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بنانے اور وائرل کرنے پر طالبات سراپا احتجاج

چندی گڑھ: بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی میں نازیبا ویڈیوز بناکر وائرل کرنے کے معاملے پر طالبات نے انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ یونیورسٹی کی طالبات نے انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس…