Daily Archives

September 29, 2022

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل گراوٹ کا شکار

 کراچی: یورپین یونین کی جانب سے ریلیف فنڈ کی مد میں پاکستان کو 235ملین ڈالر فراہم کرنے اور دو روزہ وقفے کے بعد خام تیل کی عالمی قیمت میں دوبارہ کمی جیسے عوامل کے باعث جمعرات کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ مزید…

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس، آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آٹھ ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست منظور کرلی۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سابق صدر…

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کا سیلاب متاثرین کیلیے 500 ملین ڈالر کی اضافی امداد دینے کا عندیہ

 منیلا: ایشین ڈویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلیے پاکستان کو سی ایس ایف کے تحت 500 ملین امریکی ڈالر کی اضافی مالی معاونت کا عندیہ دے دیا۔  وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کی سربراہی میں وفد کی منیلا میں ایشیائی ترقیاتی…

کسانوں کا مہنگی بجلی و کھاد کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا، رانا ثنا سے مذاکرات

 اسلام آباد: کسان اتحاد کی جانب سے مہنگی بجلی و کھاد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد میں داخل ہو گئے اور دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک کی طرف جائیں گے۔ کسان…

قدوس بزنجو کی جام کمال سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت لسبیلہ میں امدادی سرگرمیوں پر گفتگو

کوئٹہ  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ اراکین اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی، میر سلیم احمد کھوسہ، سابق صوبائی وزیر پرنس علی احمد زئی بھی…

آڈیو لیک سے ثابت ہوگیا عمران خان ریاست کو ڈبونا چاہتا ہے‘ حافظ حمداللہ

کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے امریکی سائفر سے متعلق عمران خان اور اعظم خان کے آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ وقت کے وزیراعظم نے وزیراعظم ہاوس میں سازشی…

سردار اختر مینگل کے ساتھ مل کر بلوچستان کے مفاد میں کام کررہے ہیں‘ سید احسان شاہ

تربت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر، صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے ساتھ مل کر بلوچستان کے قومی مفاد میں اتحاد اور یکجہتی کے فروغ میں سیاسی بنیادوں پر کام…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی

کوئٹہ: مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہوگئے، علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی…

پاکستانی گلوکارعلی سیٹھی کا نام ٹائم میگزین کے ’100 نیکسٹ‘میں شامل

 لاہور: معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کا نام امریکی جریدے ٹائم میگزین کی سالانہ ’100 نیکسٹ‘ فہرست میں شامل ہوگیا۔ امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے ’100 نیکسٹ‘ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں دنیا بھر کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا…

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے رائٹر کو 15 لاکھ روپے معاوضہ دیا گیا

 لاہور: مشہور فلم رائٹر ناصر ادیب کی جانب سے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ ‘ لکھنے کے معاوضے سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔ ناصر ادیب نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں 1979ء کی کامیاب فلم ’مولا جٹ‘ اور حالیہ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے معاوضے سے…