ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو ساڑھے تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، وزیراعظم آفس محفوظ نہیں تو پھر کون سی جگہ محفوظ ہے۔
پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
