Daily Archives

September 24, 2022

میرا قتل کروا کر مذہبی جنونیت کا رنگ دینے کا منصوبہ بناہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 4 لوگوں میں مجھے مروانے کا منصوبہ بنایا ہے ان کی کوشش کے ہے کہ عمران خان پر کوئی بھی واردات ہو تو کہیں گے کہ مذہبی جنونی نے کردیا۔ یہ کہیں گے دینی انتہا پسند نے عمران خان کو مار دیا۔…

عدلیہ ملک کو سب کیلئے یکساں بنانے کی کوشش کر رہی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطابندیال نے قانون کی حکمرانی پاکستان کی خوش حالی کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ ملک کو سب کے لیے یکساں بنانے کی کوشش کر رہی ہے، پارلیمان اور حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے مؤثر نظام بنائیں۔ سپریم کورٹ…

روس سے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان حالیہ سیلاب کی وجہ سے شاید روس سے دس لاکھ ٹن گندم درآمد کرے، اس میں کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے۔ وزیراعظم نے خبرایجنسی اے پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تغیرات کی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کا…

اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے

مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں وزیراعظم شہباز نے نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں اسحاق ڈار کی وطن واپسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باوثوق…

آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو تباہی ہوگی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

اسحٰق ڈار کو معیشت میں بہتری نہیں، منی لانڈرنگ میں تیزی کیلئے لایا جارہا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمرنے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، اسحٰق ڈار کو معیشت ٹھیک کرنے نہیں بلکہ منی لانڈرنگ میں تیزی کے لیے لایا جا رہا ہے۔…

اسکول پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز…

فیڈرر کا نم آنکھوں کے ساتھ انٹرنیشنل ٹینس کو الوداع

عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے لیورز کپ میں یادگار رات کے دوران اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 41سالہ فیڈر نے لیورز کپ میں اپنا الوداعی میچ اپنے روایتی…

شاہین شاہ آفریدی انجری سے صحتیاب، بولنگ کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے  بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  بھی شیئر کی گئی ہے۔ اسٹار بولر ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں…

بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی دس سالہ طالبہ حاملہ ہوگئی

 بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بورڈنگ اسکول میں زیر تعلیم اجتماعی ذیادتی کا شکار بننے والی دس سالہ طالبہ حاملہ ہوگئی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  مہاراشٹرا میں دیہاتی بچوں کیلئے قائم آشرم شالہ کے نام سے قائم بورڈنگ اسکول میں 10 سالہ…