Daily Archives

September 24, 2022

پوتن کی یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی فریب نہیں: یورپی پونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ولادیمیر پوتن کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے جو انھوں نے کہا کہ وہ یوکرین کے تنازع میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں۔ جوزپ بوریل نے بی بی سی کے لائز ڈوسیٹ…

ایران میں احتجاج : 700 سے زائد مظاہرین گرفتار، فیصلہ کن طریقے سے نمٹیں گے، ایرانی صدر

اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کو ایران فیصلہ کن طریقے سے نمٹے گا جبکہ 700 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ نے بتایا کہ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک ہفتے جاری…

بھارت میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 36 افراد ہلاک

بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔ سرکاری حکام کےمطابق شمالی بھارت میں گزشتہ 5 دنوں کے دوران آسمانی بجلی…

پریانکا چوپڑا کی ملالہ یوسفزئی کیساتھ ایک اور تصویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور  پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ملاقات کے بعد ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پریانکا چوپڑا  نے نیویارک میں اپنے مصروف…

ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے ‘ڈس لائیک بٹن’ کا نیا فیچر متعارف کروالیا

مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا جس کے تحت ٹک ٹاک صارفین اب تبصروں پر ڈِس لائک بٹن کا بھی استعمال کرسکیں گے۔ اب ویڈیو میں لائک بٹن کے ساتھ ڈِس لائک بٹن ظاہر ہو گا۔ کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک کا یہ نیا فیچر رواں سال…