Daily Archives

September 13, 2022

افغان سرزمین سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید

 راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوئے جبکہ پاک…

لاہور میں دس سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا

لاہور میں سوئمنگ پول جانے والی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا معمہ حل ہوگیا، سفاک ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔  اس حوالے سے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ملزم کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…

ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں ہمیشہ قانون کے سامنے سرجھکایا ہے۔ وزیر اعظم نے عمران خان کے سوال کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف…

چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل کراچی نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم…

پاک فوج نے سندھ میں کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے افراد کو بچالیا

 کراچی: پاک فوج نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بوبک میں کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے متعدد افراد کو بچالیا۔ سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹ گئی تھی، جس پر پاک فوج کی جانب سے بروقت اقدامات سے کشتی پر سوار متعدد افراد کی جان بچا لی…

سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اداکارہ حرا مانی کی امریکا میں فنڈریزنگ مہم

سان انتونیو: پاکستانی اداکارہ حرا مانی پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے فنڈز جمع کرنے کیلئے امریکہ میں مصروف ہیں۔ وہ اپنے شوہر کے ہمراہ انڈس ہستپال کے اشتراک سے سیلاب زدگان کے لئے چلائی گئی مہم میں شریک ہیں۔ حرا مانی  اور ان کے شوہر…

جنسی ہراسانی کے موضوع پر فلم میں اداکارہ میرا کا مرکزی کردار

نیو جرسی، امریکا: پاکستان کی مقبول اداکارہ میرا امریکا میں سوشل ایشو پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ شارٹ فلم ’36 نمبر‘ کا موضوع خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے حوالے سے ہے۔ فلم کی کہانی معروف ادیبہ ڈاکٹر فاطمہ حسن کی لکھی…

اسپنر آصف آفریدی کرپشن کے الزام میں معطل

 لاہور: پاکستان میں کرکٹ کرپشن کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ پی سی بی نے خیبر پختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق آصف آفریدی کو پی سی بی نے نوٹس آف چارج جاری کردیا ہے۔ ان پر…

فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں، شاہین شاہ آفریدی

 لاہور: شاہین شاہ آفریدی میدان میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، فاسٹ بولر ری ہیب کے سلسلے میں انگلینڈ میں موجود ہیں۔ ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز  امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا  پر…