Daily Archives

September 8, 2022

پاکستان بھرمیں یوم بحریہ روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں ( Pakistan Navy ) یوم بحریہ آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سال 1965 ء کی جنگ میں بھارت کے خلاف پاک بحریہ کی شاندار کارکردگی کی یاد میں ہر سال 8 ستمبر کو یوم بحریہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ انیس سو…

پی ٹی آئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کی اجازت مل گئی

حکومت نے تحريک انصاف کو اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ورکرز کنونشن کی اجازت دے دی۔ چيف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ورکرز کنونشن کی اجازت نہ دیئے جانے کے خلاف دائر درخواست…

ساس اور سالی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی خودکشی

راولپنڈی کے نواحی علاقے سہوٹ کلیال میں دوہرے قتل کی واردات میں ملزم نے ساس اور سالی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق 50 سالہ ملزم ( محمد رشید ) نے 1 سال قبل بيوی کو طلاق دے دی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ یہ…

ماہر تعلیم حنید لاکھانی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے

ماہر تعلیم حنید لاکھانی ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ حنیدلاکھانی ماہرتعلیم اورنجی یونیورسٹی کےمالک تھے۔ حنید لاکھانی ڈینگی وائرس کے باعث گزشتہ رات سے وینٹیلیٹر پر تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ کراچی کے…

عمران خان کو عبوری ضمانت ميں پھر توسيع مل گئی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی عبوری ضمانت ميں ستائیس ستمبر تک توسيع کر دی ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت میں 8 ستمبر…

پی ٹی آئی کو بڑا سياسی دھچکا،رکن قومی اسمبلی شکور شاد کا استعفے سےاظہارِ لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے استعفے کی منظوری کو اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ شکور شاد کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میں نے قومی اسمبلی کی…

وڈھ، تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر

 وڈھ شہر کے تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا شدید فقدان۔ کلاس رومز، بجلی ، پانی اور عملہ کی کمی سمیت افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہیں۔ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وڈھ میں دو سال پہلے منظور شدہ کلاس رومزکی تعمیر تاحال…

بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

کوئٹہ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ قلات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ریکارڈ کیا گیا جبکہ…

کوئٹہ،پولیس لائن سے چور موٹر سائیکل لیکر فرارہو گیا

کوئٹہ پولیس لائن سے نامعلوم چور موٹر سائیکل لیکر فرار ہوگئے کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار محمد نسیم نے اپنی موٹر سائیکل پولیس میں کھڑی کی جب واپس آئیں تو نامعلوم چور موٹر سائیکل یکر فرار ہوگئے…

سوراب کے علاقے میں مسلح ا فراد نے پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑی کو لوٹ لیا گیا

سوراب  گزشتہ روز دن دھاڑے سبزیوں اور فروٹ سے لدے ہوئے گاڑی کو کٹائی کے ایریا میں تین مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا۔ تین مسلح ڈاکوں نے سبزیوں سے بھرے ہوئے گاڑی پر فائرنگ کر دی ہے جس سے گاڑی الٹ گئی ہے ڈرائیور نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کٹائی کے…