مہنگائی کے تناسب سے نیا نرخ نامہ جاری نہ کیا تو تندور بند کردیں گے، نانبائیان کوئٹہ
کوئٹہ آل اتحاد تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خان خلجی نے کہا ہے حکومت فوری طورپر مہنگائی کے تناسب سے نانبائیان کو نیا نرخ نامہ جاری کرے بصورت دیگر آج(جمعرات) کو کوئٹہ میں تندور مکمل طور پر بندرہیں گے۔یہ بات انہوں نے بدھ کو صدر صمد خان…
