سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی
اسلام آباد: سیلاب کے باعث ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی۔
سول اور فوجی انتظامیہ اور فلاحی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا عمل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران…
