Daily Archives

September 5, 2022

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

 لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان کے مدمقابل…

سیلاب نے سوڈان میں تباہی مچادی، 112 ہلاکتیں

خرطوم: سوڈان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے ہونی والی ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے رہائشی علاقوں کا رخ کرلیا اور راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس…

دوران پرواز پائلٹ بے ہوش؛ مسلسل پرواز کرتا طیارہ ایندھن ختم ہونے پر گرکر تباہ

برلن: اسپین سے جرمنی جانے والا نجی طیارہ بے ترتیب اُڑان بھرتے ہوئے بالٹک کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے جہاز آٹو موڈ پر تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائیوٹ طیارے نے جنوبی اسپین سے…

پاکستان کے سیلاب زدگان کی محض 20 لاکھ ڈالر امداد تضحیک ہے، آسٹریلوی سینیٹر

نیو ساؤتھ ویلز: آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے اس میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے منتخب ہونے والی…

واشنگٹن میں مسافر بردار طیارہ سمندر برد،1 ہلاک 9 لاپتہ

  واشنگٹن / سیٹل: امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹل میں ایک مسافر بردار طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس کے…