وزیراعظم نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں کریں گے۔
غیر ملکی دوروں کی دعوت
اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سنگھائی تعاون تنظیم کے…
