صائمہ نور کی مداح بن کر مذاق میں ندیم سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
ماضی کی مقبول اداکارہ صائمہ نور کی جانب سے سینیئر اور مقبول اداکار ندیم بیگ سے مداح بن کر مذاق میں گلے ملنے اور تصاویر کھچوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مذکورہ ویڈیو کو ابتدائی طور پر صائمہ نور نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا، جسے…
