داسو ڈیم سمیت پاور جنریشن منصوبوں کی تکمیل میں کئی سال کی تاخیر
قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ داسو ڈیم منصوبہ 2024ء کی مقررہ تاریخ پر بھی مکمل ہوتا دکھائی نہیں دیتا، جامشورو پاور جنریشن پراجیکٹ اب 2030ء میں مکمل ہوگا۔
قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کے اجلاس کو اقتصادی…
