Daily Archives

September 7, 2022

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس،ملزمان پرفرد جرم کےنکتے پردلائل طلب

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ پراجیکٹ ميں مبینہ منی لانڈرنگ کے ریفرنس میں مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے کے نکتے پر 28 ستمبر کو دلائل طلب کرلئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں…

سیلاب متاثرہ بچی سمیت دیگر افراد کی شکووں بھری ویڈیوز وائرل

امدادی سامان کی تقسیم میں بے قاعدگیوں سے نالاں افراد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ ملک میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب سے کروڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں، لاکھوں خاندان بے سر و سامان کھلے آسمان تلے زندگی کے کٹھن ایام…

شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کردی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف  نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کردی۔ وزیراعظم نے دوست ملک سے ملنے والے تحائف خود نہ رکھنے کا اعلان کردیا- ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے غیر ملکی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں ہی…

پاکستان اس وقت آب و ہوا کی تباہ کاریوں سے گزر رہا ہے،شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم ماحولیاتی آفات کے تباہ کن سال سے گزر رہے ہیں، خاص کر اگر پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان اس وقت آب و ہوا کی تباہ کاریوں سے گزر رہا ہے۔ وقت آگیا ہے کہ اہم فیصلے اور…

توہین عدالت؛ غیرارادی طور پر نکلے الفاظ پر افسوس ہے، عمران خان

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، کیوں کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا نیا جواب جمع کرادیا ہے۔ عمران خان نے اپنے جواب میں خاتون جج کے حوالے سے ادا کئے گئے الفاظ پر گہرے…

وزیراعظم کا دوست ملک سے ملنے والے تحائف نہ رکھنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے نئی روایت قائم کرتے ہوئے دوست ممالک سے ملنے والے تحائف خود نہ رکھنے اور عوام کو دکھانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کردی ہے، اور دوست ممالک سے ملنے والےتحائف خود نہ…

جہانگیر ترین کا بلوچستان کیلئے مزید 1 کروڑ امداد کا اعلان

سیلاب زدہ علاقوں اور سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین سرگرم ہوگئے ہیں۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کیلئے کام کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے بدھ 7 ستمبر کو بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا گیا۔ اس موقع پر بلوچستان کے…

بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج بروز بدھ 7 ستمبر کو بلوچ طلبا ہراسانی کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر وزارت…

کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 8 منشیات فروش ہلاک

 کوئٹہ: جناح روڈ سٹی نالے میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا جس میں 8منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب کارروائی کی گئی تو منشیات فروشوں نے فائر نگ کردی جس کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے منشیات…

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا

نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اپنے سابق…