بالی ووڈ کے دونوں خانز 2 دہائیوں بعد ایک ساتھ بڑی اسکرین پر آنے کو تیار
ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے دونوں خانز سلمان اور شاہ رُخ خان دو دہائیوں بعد ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی وڈ کے دونوں سُپر اسٹارز سلمان خان اور شاہ رخ خان ب نئی آنے والی فلم ٹائیگر 3 میں ایک ساتھ…
