کراچی میں پولیو وائرس کے نمونے مثبت آنے پر ہنگامی مہم کا اعلان
کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس ملنے کے بعد 39 یوسیز میں انسداد پولیو کی ہنگامی مہم شروع کی جارہی ہے۔
حکومت سندھ کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے کراچی ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھجوایا ہے…
