وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا کوئٹہ ائر پورٹ کا تفصیلی دورہ

0

وفاقی وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا کوئٹہ ائر پورٹ کا تفصیلی دورہ وزیر ایو ایشن نے کوئٹہ ائر پورٹ مسافروں کئ سہولیات کا جائزہ لیا اور انہیں مزید بہتر بنانے کے لئے احکامات جاری کئے ائر پورٹ پر سول ایوی ایشن اور پی آئی اے حکام نے بریفنگ دی۔ قومی ائر لائن پی آئی اے ملک کے تین بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے کوئٹہ کے لئے پروازیں آپریٹ کر رہی ہے۔

ایک نجی ائر لائن بھی اسلام آباد سے ہفتہ وار تین پروازیں چلا رہی ہے۔ ملک کی دوسری نجی ائر لائنز کو بھی کوئٹہ کے لئے فضائی آپریشن شروع کرنا چاہیے۔وزیر ایوی ایشن یہ ہماری قومی ذمہ داری ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں کو فضائی رابطہ سے منسلک کریں۔خواجہ سعد رفیق

Leave A Reply

Your email address will not be published.