گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے

0 32

یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔

رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو گول کرنے کی کوشش میں گول کیپر ٹومس ویکلک سے ٹکرا گئے۔

فٹبال کی جانب دیکھتے دونوں کھلاڑیوں کی ٹکر ہوئی جس کے فوری بعد ہی کرسٹیانو رونالڈو کی ناک سے خون بہنے لگا اور انہیں گراؤنڈ سے باہر جانا پڑا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.