Daily Archives

September 18, 2022

پاکستان پر سیلاب کے بعد جان لیوا وبائی امراض کا خطرہ منڈلا رہا ہے، عالمی ادارۂ صحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے پاکستان…

بھارت میں کانگریس رہنما خاتون ملازمہ سے جنسی ہراسگی پر گرفتار

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک کے کانگریس رہنما منوج کرجاگی کو اپنے سیلون میں خاتون بیوٹیشنر کو جنسی ہراسگی پر نہ صرف مار کھانا پڑی بلکہ پولیس نے نیتا کو حوالات کی ہوا بھی کھلادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ضلع دھرواد کے پولیس اسٹیشن میں…

پاکستان کے سیلاب زدگان کو دی گئی عالمی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے؛ امریکی سینیٹر

  واشنگٹن: امریکی سینیٹر باب میننڈز نے پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال پر عالمی برادری کی جانب سے دی گئی امداد پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے دی گئی امدادی رقوم ان کے نقصان کے مقابلے میں پوری بالٹی میں…

جاپان میں سمندری طوفان؛ 30 لاکھ افراد کو شہر سے انخلا کا حکم

 ٹوکیو: جاپان میں سمندری طوفان نان ماڈول کے پیش نظر انتظامیہ نے 30 لاکھ افراد کو گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقام پر منتقل ہونے کا حکم دیدیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی علاقے کیوشو پریفیکچر میں طوفان نان ماڈول تیزی سے…