Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
لورالائی: ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کا یومِ اساتذہ پر پیغام
لورالائی —
ڈپٹی کمشنر میران بلوچ نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر کہا کہ اساتذہ نئی نسلوں کے معمار اور معاشرے کے ستون ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت اساتذہ کے مسائل کے حل اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے امید ظاہر…
پشین میں غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف آپریشن جاری
پشین
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلا کے لیے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
غیر قانونی مکانات مسمار کیے جا رہے ہیں جبکہ سرچ آپریشن بھی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
ڈی سی…
گوادر: سمندری طوفان “شکتی” کے پیشِ نظر ماہی گیروں کو احتیاطی ہدایات
گوادر
پارلیمانی سیکرٹری برائے ماہی گیری حاجی برکت رند نے کہا ہے کہ سمندری طوفان “ ” کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں خطرناک صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔
انہوں نے ماہی گیروں کو ہدایت کی کہ 4 تا 6 اکتوبر کے دوران گہرے سمندر میں جانے سے گریز…
پشین میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سخت اقدامات
پشین
ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی نے کہا کہ ضلع میں قانون کی بالادستی، اداروں کے تحفظ اور ریاستی رٹ کے قیام کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ تمام افسران اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے انجام دیں۔ داخلی و خارجی راستوں پر…
عالمی یوم اساتذہ — اوستہ محمد کے ڈپٹی کمشنر کا خراجِ تحسین
اوستہ محمد
ڈپٹی کمشنر رزاق خان خجک نے عالمی یومِ اساتذہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ’’اساتذہ وہ چراغ ہیں جو خود جل کر دوسروں کو روشنی دیتے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ آج ہم جس مقام پر ہیں، یہ سب اساتذہ کی تربیت، رہنمائی اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
ڈی…
سبی میں فلٹریشن پلانٹ، سولر ٹیوب ویل اور سڑک کے منصوبوں کا افتتاح
سبی
ڈپٹی کمشنر سبی میجر (ر) الیاس کبزئی نے ونگ کمانڈر کرنل زبیر کے ہمراہ بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (BSDI) کے تحت جدید فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری کالج سبی میں کیا۔
انہوں نے کہا کہ فلٹریشن پلانٹ سے نہ صرف طالبات…
متحدہ سیاسی و سماجی جماعتوں کا 11 اکتوبر کے احتجاجی مظاہرے سے بائیکاٹ کا اعلان
چمن (سید سردار محمد خوندئی بیوروچیف) — چمن کی مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ 11 اکتوبر کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت نہیں کریں گی۔
یہ اعلان گزشتہ روز چمن پریس کلب میں منعقدہ ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیا…
اوستہ محمد میں ایکسائز جعفرآباد کی بڑی کارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
اوستہ محمد ( خصوصی رپورٹ ) — اوستہ محمد میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس جعفرآباد کی ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سندھ اسمگل کی جانے والی منشیات کی کوشش ناکام بنا دی۔
کارروائی کے دوران ہیروئن اور چرس کی وافر مقدار برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار…
ماہی گیروں کو سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے…
گوادر، 05 اکتوبر 2025
-محکمہ فشریز حکومت بلوچستان-
🔹 ماہی گیروں کو سمندری طوفان “شکتی” کے پیش نظر انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ، پارلیمانی سیکرٹری برائے فشریز حاجی برکت رند
🔹 4 تا 6 اکتوبر تک ماہی گیر گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں،…
عالمی یومِ اساتذہ پر وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا پیغام
خصوصی رپورٹ
کوئٹہ، 5 اکتوبر :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اساتذہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کے معمار ہیں، ان کی خدمات اور قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ…
